September 21, 2023 | 10:53 pm
محمد حفیظ کا پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ

سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، میں اعزازی رکن کے طور پر کام کر رہا تھا۔
محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے موقع دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ میری پاکستان کرکٹ کے ساتھ ہمیشہ کی طرح نیک خواہشات رہیں گی۔
ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ نے ریویو اجلاس میں رائے کو اہمیت نہ دیے جانے پر الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید خبریں
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز چار ایک سے جیت لی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی کے بعد اب طبیعت کیسی ہے؟
-
صائم ایوب اپنوں میں عید منانے کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں
-
نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟
-
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا: حنا منور
-
سلطان اذلان شاہ کپ: 2024 کی فائنلسٹ پاکستان اس سال نظرانداز
-
افغانستان کرکٹ بورڈ کا ابوظبی کرکٹ حکام سے معاہدہ
-
شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی مکمل، اگلے 24 گھنٹے اہم