September 21, 2023 | 07:24 pm
ایشین گیمز سیلنگ: پاکستان کے 3 سیلرز نے اپنی کلاس کی پہلی ریس مس کردی
ایشین گیمز سیلنگ میں پاکستان کے تین سیلرز نے اپنی کلاس کی پہلی ریس مس کردی، رافیل جاوید، زویا علی اور مذمل حسن پہلی ریس کیلئے کمپیٹیشن ایریا نہیں پہنچ سکے۔
سیکریٹری سیلنگ فیڈریشن اکرم طارق کا کہنا ہے کہ مقابلے کا شیڈول تبدیل ہوا تھا جس سے پاکستانی دستہ آگاہ نہیں تھا، رابطے کے فقدان پر کسی کو الزام نہیں دیں گے۔
چین کے شہر ہانگژو میں جاری ایشین گیمز سیلنگ میں رافیل جاوید آئی ایل سی اے کلاس فور کی پہلی ریس مس کرنے کے بعد دوسری میں 12 ویں نمبر پر رہے۔
زویا علی کو آئی ایل سی اے گرلز کی دوسری ریس میں پنالٹی پڑ گئی جبکہ مزمل حسن آئی ایل سی اے 7 کی دوسری ریس میں 10 ویں نمبر پر رہے۔

مزید خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی تردید
-
ہیڈ آف یوتھ ڈیولپمنٹ کا عہدہ متعارف، امیدوار کی تلاش کیلئے اشتہار جاری
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی رواں ماہ فٹبال ٹیم روس بھیجنے کی کوششیں
-
سلمان علی آغا ملتان ٹیسٹ کے نتیجے کیلئے پُرامید
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 556 رنز بنا کر آؤٹ
-
انگلش کرکٹر اولی اسٹون کی کل صبح ملتان سے وطن لوٹ جائیں گے
-
کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 6 وکٹوں پر 397 رنز
-
مجھے ڈاکٹرز نے چیمپئین شپ بھول جانے کا کہا تھا: اولمپئین ماحور شہزاد
-
جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا
-
بیٹنگ یونٹ نے اچھا کھیلا ہے اور اچھی پوزیشن میں ہیں: عبداللہ شفیق
-
پاکستان آج 328 رنز سے اپنی اننگز آگے بڑھائے گا
-
ملتان کی وکٹ باولرز کے لئے قبرستان ہے: کیون پیٹرسن