September 21, 2023 | 08:23 am
کوہ پیماء سرباز علی نے دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرلی

رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ پاکستانی کوہ پیماء سرباز علی نے مناسلو کا ریئل سمٹ بھی سر کرلیا۔
خیال رہے کہ سرباز علی نے 2019 میں پہلی بار مناسلو کو سر کیا تھا مگر 2021 میں حقیقی سمٹ پوائنٹ کے انکشاف کے بعد سرباز نے دوبارہ مناسلو کو سر کیا۔
واضح رہے کہ مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ہے اور سرباز علی نے مصنوعی آکسیجن کے بغیر 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو کو سر کیا، سرباز علی آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق پونے چھ بجے مناسلو کے ٹاپ پر پہنچے۔
علم میں رہے کہ سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 12 چوٹیاں سر کرچکے ہیں اور پاکستانی کوہ پیماء سرباز علی بقیہ دو چوٹیاں سر کرنے جلد چین روانہ ہوں گے۔

مزید خبریں
-
پاکستانی جوڑی نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
-
جیب خرچی دے کر دوستوں کو بولنگ کروانے کا کہتا تھا، حسن نواز
-
اس ڈر سے میچ نہیں دیکھا کہیں بیٹے کو نظر نہ لگ جائے، والدہ حسن نواز
-
عاقب جاوید نے بولا تھا کہ چاہے تم پانچ زیرو بھی کرو گے تو کھیلو گے تم ہی: حسن نواز
-
حسن نواز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تیسرا ٹی 20 جیت لیا
-
نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہورہا ہے
-
جو ڈومیسٹک میں پرفارم کرے گا اس کو موقع ملے گا: سلیکٹر اسد شفیق
-
چیمپئنزٹرافی کے انعقاد سے پی سی بی کو توقعات سے زیادہ منافع ہوا: عامر میر
-
جاپان فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
-
جو ڈومیسٹک میں پرفارم کرے گا اس کو موقع ملے گا، اسد شفیق