September 19, 2023 | 11:06 pm
شاہین شاہ آفریدی دلہن لینے بارات لے کر پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریب کراچی میں جاری ہے۔ شاہین شاہ آفریدی دلہن لینے بارات لے کر مقامی ہال پہنچ گئے۔
شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی سے ہوا تھا۔
شاہین آفریدی کی شادی کی تقریب کراچی کے ایک ہال میں ہو رہی ہے، جہاں شاہین آفریدی بارات لے کر پہنچے ہیں۔
تقریب میں کرکٹرز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی موجود ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی شاہین آفریدی کی شادی کی تقریب میں موجود ہیں۔
انکے علاوہ سابق کپتان مصباح الحق، مایہ ناز بیٹر سعید انور، سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد اور سہیل خان بھی موجود ہیں۔

مزید خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی تردید
-
ہیڈ آف یوتھ ڈیولپمنٹ کا عہدہ متعارف، امیدوار کی تلاش کیلئے اشتہار جاری
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی رواں ماہ فٹبال ٹیم روس بھیجنے کی کوششیں
-
سلمان علی آغا ملتان ٹیسٹ کے نتیجے کیلئے پُرامید
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 556 رنز بنا کر آؤٹ
-
انگلش کرکٹر اولی اسٹون کی کل صبح ملتان سے وطن لوٹ جائیں گے
-
کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 6 وکٹوں پر 397 رنز
-
مجھے ڈاکٹرز نے چیمپئین شپ بھول جانے کا کہا تھا: اولمپئین ماحور شہزاد
-
جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا
-
بیٹنگ یونٹ نے اچھا کھیلا ہے اور اچھی پوزیشن میں ہیں: عبداللہ شفیق
-
پاکستان آج 328 رنز سے اپنی اننگز آگے بڑھائے گا
-
ملتان کی وکٹ باولرز کے لئے قبرستان ہے: کیون پیٹرسن