September 19, 2023 | 01:05 pm
جلدی یا غلطی، ایشیا کپ جیتنے کے بعد روہت شرما پاسپورٹ ہوٹل میں بھول گئے
جلدی یا پھر غلطی، ایشیا کپ کی جیت کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما سری لنکا سے واپس بھارت جانے کے لیے اپنا پاسپورٹ ہوٹل میں ہی بھول گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ اتوار کو بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ایشیا کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا کو شکست دی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق میچ کے بعد ایک مزاحیہ اور دلچسپ واقعہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے ساتھ پیش آیا جب بھارتی ٹیم ایئرپورٹ روانگی کے لیے بس میں سوار ہوئی تو پتا چلا کہ کپتان روہت شرما اپنا پاسپورٹ ہوٹل میں ہی بھول آئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس دوران روہت شرما اور بس میں موجود کھلاڑیوں کو کولمبو کے ہوٹل کے باہر کچھ دیر انتظار کرنا پڑا جس کے بعد سپورٹ اسٹاف نے روہت شرما کو پاسپورٹ لا کر دیا۔

مزید خبریں
-
لائنز کا مارخورز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
پاکستان کے فخر زمان کا یو اے ای کی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ
-
ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی، PSB کی اے ایف پی سے وضاحت طلب
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں سیکورٹی تسلی بخش ہیں: آئی سی سی
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن میچ میں 154 رنز کا ٹارگٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ جائیں گی
-
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلدنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم آج لاہور پہنچے گی
-
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت بنگلادیش سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کردیا
-
چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے