September 18, 2023 | 09:27 am
ورلڈکپ ٹیم، چیف سلیکٹر انضمام اور کپتان بابر کی آج بورڈ چیف سے ملاقات
قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق اور کپتان بابر اعظم آج لاہور میں چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات کریں گے ۔
اس دوران ورلڈ کپ کی ٹیم اور اس سے منسلک کئی فیصلوں کا امکان ہے۔ پاکستان ٹیم کا اعلان بدھ یا جمعرات کو کیا جائے گا۔ پی سی بی میں چند انتظامی تبدیلیوں پر بھی غور ہورہا ہے۔
ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل اہم کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل اور خراب فارم کی وجہ سےانضمام الحق نے کپتان بابر اعظم کے ساتھ صلاح مشورے کئے اور کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹس کو بھی شیئر کیا گیا۔
خیال رہے کہ ٹیم میں زیادہ اکھاڑ پچھاڑ کا امکان نہیں ہے۔ اسپنر شادب خان کی خراب فارم کی وجہ سے ان کی نائب کپتانی خطرے میں ہے، انہیں ڈراپ اور اسپنر ابرار احمد کو شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں
-
پاکستان کے فخر زمان کا یو اے ای کی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ
-
ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی، PSB کی اے ایف پی سے وضاحت طلب
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں سیکورٹی تسلی بخش ہیں: آئی سی سی
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن میچ میں 154 رنز کا ٹارگٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ جائیں گی
-
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلدنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم آج لاہور پہنچے گی
-
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت بنگلادیش سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کردیا
-
چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے
-
چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز کی ڈولفنز کو 174 رنز سے شکست
-
پاکستان کی نمائندگی کے اہل فٹبالر کا اسرائیلی کلب کیساتھ معاہدے سے انکار
-
اسٹالینز کا ڈولفنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ