September 16, 2023 | 09:25 pm
گلوبل کپ: مصباح الحق پاکستان اوور 40 ٹیم کے کپتان مقرر
پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے کراچی میں ہونے والے اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ کیلئے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان اوور 40 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔
پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ فواد اعجاز خان کے مطابق 19 ستمبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں تجربہ کار سابق کپتان مصباح الحق پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔
ٹیسٹ کرکٹر اور جارح مزاج آل راؤنڈر عبدالرزاق کو مصباح الحق کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔ ایونٹ کیلئے اعلان کردہ پاکستان ٹیم کی اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی، حسن رضا اور محمد سمیع بھی شامل ہیں۔
فواد اعجاز نے مزید بتایا کہ سابق فاسٹ بولر جلال الدین کو اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا کوچ جبکہ اعظم خان کو منیجر مقرر کیا گیا ہے۔
ایونٹ میں پاکستان اپنی مہم کا آغاز 19 ستمبر کو امریکا کیخلاف میچ کے ساتھ کرے گا۔

مزید خبریں
-
پاکستان کی نمائندگی کے اہل فٹبالر کا اسرائیلی کلب کیساتھ معاہدے سے انکار
-
اسٹالینز کا ڈولفنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ون ڈے کپ: شاداب خان اور اسامہ میر بخار میں مبتلا
-
قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی منصوبے پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا: صوبائی وزیر کھیل پنجاب
-
ریڈ بال کا منجھا ہوا بولر وائٹ بال میں بھی اچھی بولنگ کرلیتا ہے: میر حمزہ
-
پرتگال میں اب رونالڈو کے نام کا سکہ چلے گا
-
خاتون کرکٹر سے غیر مناسب رویے پر سابق کرکٹر پر 20 سال کی پابندی
-
سابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی اب فلم انڈسٹری میں انٹری
-
جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی 20 میں افغانستان کے ہاتھوں شکست
-
بین اسٹوکس کا دورہ پاکستان سے قبل انجری کا معائنہ کیا جائے گا
-
پاکستان ویمنز نے دوسرا ٹی 20 اپنے نام کرلیا
-
جارح مزاج بیٹر آصف علی کم بیک کیلئے پُرعزم