September 14, 2023 | 10:07 am
ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف آج کون سے کھلاڑی میدان میں اُتریں گے؟
ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کرنے والا میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
آج کے اس اہم میچ میں پاکستان ٹیم نے پانچ تبدیلیوں کے ساتھ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، ٹیم میں محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان شامل ہیں جبکہ فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل نہیں۔
علم میں رہے کہ یہ زمان خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگا،انہیں نسیم شاہ کی جگہ ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ سلمان علی آغا، نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کے باعث ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔
پاکستان کی جانب سے آج کے اہم میچ میں پلیئنگ الیون بابراعظم کی قیادت میں محمد حارث، امام الحق، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور سعود شکیل شامل ہیں۔
ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، شاہین آفریدی، محمد وسیم اور زمان خان میدان میں اتریں گے۔
واضح رہےکہ آج کے میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو بھارت کے خلاف ایونٹ کا فائنل کھیلے گی، اور اگر میچ بارش کی نذر ہوگیا تو دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ ملے گا اور دونوں ٹیموں کے تین، تین پوائنٹس ہوجائیں گے مگر بہتر رن ریٹ ہونے کی وجہ سے سری لنکا فائنل میں پہنچ جائے گا۔

مزید خبریں
-
بھارتی اولمپیئن جیولن تھروور نیرج چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں 157 رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 کا ہدف
-
ویمن انڈر 19 ورلڈ کپ: 3 میچز کے فیصلے، 3 بارش سے متاثر
-
پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پوزیشن مستحکم
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
-
ساجد اور نعمان نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن اُدھیڑ دی ، 137 پر آل آؤٹ
-
اسٹیڈیمز کے نئے ہاسپٹیلیٹی باکسز فروخت کیلئے پیش
-
پاکستانی نژاد انگلش فاسٹ بولر ثاقب محمود کو بھارتی ویزا جاری
-
کراچی انتظامیہ کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 230 رنز بنا کر آؤٹ
-
دوسرا دن: پاکستان آج 143 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گی
-
ملتان ٹیسٹ: ہم پہلے دن پلان کے مطابق کھیلے، جیڈن سیلز