September 13, 2023 | 06:08 pm
نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے رائٹ آرم فاسٹ بولر نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ زمان خان کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔
نسیم شاہ کا بھارت کے خلاف میچ دایاں کندھا انجری کا شکار ہوا تھا، انہیں میڈیکل پینل نے ورلڈ کپ سے قبل آرام کا مشورہ دیا ہے، تاہم میڈیکل پینل نسیم شاہ کا معائنہ کرتا رہے گا۔
حارث رؤف کو بھارت کے خلاف ریزرو ڈے میں احتیاطی طور بولنگ نہیں کروائی گی تھی، وہ تیزی سے بہتری کی طرف جارہے ہیں، ان کا سائیڈ اسٹرین پہلے سے بہتر ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ دونوں فاسٹ بولرز ٹیم کا اثاثہ ہیں اور میڈیکل پینل ان کو ریکور کرانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔

مزید خبریں
-
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا
-
14 سالہ کھلاڑی نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا
-
کون ہوگا پاکستان ٹیم کا نیا کوچ؟ مشاورتی عمل جاری
-
صاحبزادہ فرحان لاہور قلندرز کیخلاف کھیلنے کیلئے پرجوش
-
ہمارے ٹاپ آرڈر کو تھوڑا زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: سکندر رضا
-
ہمارے پلاٹینم اوورسیز پلیئرز کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، ندیم خان
-
لاہور قلندرز جس سمت جارہی ہے اُس سے مطمئن ہیں، فخر زمان
-
یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، کچھ حاصل نہیں ہوگا، جہانگیر خان
-
لندن میراتھن 2025 میں 40 سے زائد پاکستانی اور اوورسیز پاکستانی رنرز کی شرکت
-
جارحانہ انداز فاسٹ بولر کی خوبصورتی ہوتی ہے: محمد عامر
-
حارث روف ون ڈے کرکٹ میں 25 اوورز کے بعد ایک ہی گیند کے استعمال کے حامی
-
تیز کھیلوں تو ہتھوڑا کہتے ہیں سلو کھیلیں تو تنقید کرتے ہیں: عثمان خان