September 12, 2023 | 10:06 pm
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ دیا، جس کا اہتمام مرینہ کلب کی انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا تھا۔
اس موقع پر دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ دیا گیا جبکہ کھلاڑیوں کو سمندر کی سیر بھی کروائی گئی۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے بہت متاثر ہوئیں۔
عشائیہ میں سینیر جنرل منیجر نیشنل بینک اسٹیڈیم ارشد خان، ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک، جنرل منیجر ویمنز ونگ عائشہ اشعر نے بھی شرکت کی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں کل دوپہر ساڑھے تین بجے سے شام ساڑھے چھ بجے تک نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔

مزید خبریں
-
لائنز کا مارخورز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
پاکستان کے فخر زمان کا یو اے ای کی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ
-
ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی، PSB کی اے ایف پی سے وضاحت طلب
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں سیکورٹی تسلی بخش ہیں: آئی سی سی
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن میچ میں 154 رنز کا ٹارگٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ جائیں گی
-
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلدنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم آج لاہور پہنچے گی
-
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت بنگلادیش سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کردیا
-
چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے