September 12, 2023 | 12:03 pm
اشیا کپ: شاہنواز دھانی اور زمان خان کل کولمبو پہنچیں گے
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور حارث روف فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا میڈیکل پینل دونوں بولرز کی انجری کا معائنہ لے رہا ہے۔
خیال رہے کہ پی سی بی کا میڈیکل پینل فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ایم آر آئی رپورٹ کا منتظر ہے جو ابھی آنا باقی ہے اور پھر رپورٹ ملنے کے بعد نسیم شاہ کی انجری کا درست اندازہ ہو سکے گا۔
دوسری جانب فاسٹ بولر حارث رؤف کی پسلیوں میں تکلیف ہے انہیں آرام کی ضرورت ہے۔
اسی حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ نسیم شاہ اور حارث رؤف کے متبادل کے طور پر شاہنواز دھانی اور زمان خان کل کولمبو پہنچیں گے۔
واضح رہے کہ دونوں کھلاڑیوں کو متبادل کے طور پر شامل کرنے کی درخواست پی سی بی آج ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی ٹیکنیکل کمیٹی کو بھجوائے گا۔
حارث روف اور نسیم شاہ اگر مکمل فٹ نہ ہوئے تو متبادل کے طور پر دونوں فاسٹ بولرز شاہنواز دھانی اور زمان خان کو شامل کیا جائے گا۔

مزید خبریں
-
لائنز کا مارخورز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
پاکستان کے فخر زمان کا یو اے ای کی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ
-
ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی، PSB کی اے ایف پی سے وضاحت طلب
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں سیکورٹی تسلی بخش ہیں: آئی سی سی
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن میچ میں 154 رنز کا ٹارگٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ جائیں گی
-
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلدنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم آج لاہور پہنچے گی
-
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت بنگلادیش سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کردیا
-
چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے