June 04, 2023 | 10:21 am
پاکستان نیوزی لینڈ میں وائٹ بال سیریز کھیلنے پر رضامند
پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضا مند ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ بورڈز کے درمیان سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے بات چیت جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے دورے کے اختتام پر پاکستان کو نیوزی لینڈ میں سیریز کھیلنے کی پیشکش کی تھی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 7 جنوری کو سڈنی میں ختم ہو گا جس کے بعد نیوزی لینڈ دستیاب ونڈو میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کا انعقاد چاہتا ہے۔
ذرائع کے مطابق وائٹ بال سیریز میں 3 ون ڈے یا 5 ٹی ٹوئنٹی میچز ہونے کا امکان ہے۔

مزید خبریں
-
محسن نقوی کا آئی سی سی کی درخواست پر وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ، ذرائع
-
لاہور: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام نے بھی بسنت منائی
-
پاکستانی ہونے کی وجہ سے یو اے ای ٹیم منیجمنٹ نے اوپنر ذوہیب کو بھارت سے واپس بھیج دیا
-
ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی
-
آئی سی سی نے پاکستان کو منانے کی کوششیں تیز کردیں، بھارت سے کھلانے کے جتن شروع
-
یو اے ای کی پاکستان سے بھارت کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست
-
ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنے کے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
-
پاکستان کا بھارت کیخلاف بائیکاٹ کا معاملہ، آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین لاہور پہنچ گئے
-
ٹی20 ورلڈکپ: ایک اور ایسوسی ایٹ ممبر کی زبردست کارکردگی، انگلینڈ صرف 4 رنز سے جیت سکا
-
آئی سی سی کا اہم ورچوئل اجلاس آج ہونے کا امکان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
-
ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت اپ سیٹ سے بچ گیا، امریکا کو 29 رنز سے شکست