May 31, 2023 | 08:12 am
ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستان کے ہارون خان کو راؤنڈ آف میں شکست
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ باکو میں جاری ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے ہارون خان کو ابتدائی دو مقابلوں میں کامیابی کے بعد راؤنڈ آف 16 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
مائنس 58 کلوگرام ویٹ کیٹیگری کے مقابلوں میں پاکستان کے ہارون خان نے راونڈ آف 64 میں سربیا کے بیلانووچ کو دو ۔ صفر سے شکست دی، ان کی کامیابی کا اسکور 6-14 اور 10-17 رہا ۔
راؤنڈ آف 32 مین ہارون خان مصر کے منصور مصطفی کے خلاف معرکہ آرا ہوئے ۔ پہلے راونڈ میں مصری پلیئر ہارون پر حاری رہے لیکن اگلے دو راؤنڈز میں پاکستانی کھلاڑی نے حریف کو آؤٹ کلاس کرکے دو ۔ ایک سے کامیابی حاصل کی ۔ راؤنڈ آف 32 میں ہارون کی کامیابی کا اسکور 14-11، 2-15 اور 4-16 رہا ۔
راؤنڈ آف 16 میں ہارون اپنی کارکردگی کا سلسلہ برقرار نہ رکھ سکے اور انہیں آزاد حیثیت میں کھیلنے والے روسی کھلاڑی گٹساو جیورجی نے دو ۔ صفر سے شکست دی ۔ روسی ایتھلیٹ کا ہارون کیخلاف جیت کا اسکور 4-7 اور 2-14 رہا ۔
باکو ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے چار کھلاڑی شریک ہیں جن میں ہارون خان کے علاوہ ارباز خان، شاہ زیب خان اور ارباز خان شامل ہیں۔

مزید خبریں
-
لائنز کا مارخورز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
پاکستان کے فخر زمان کا یو اے ای کی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ
-
ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی، PSB کی اے ایف پی سے وضاحت طلب
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں سیکورٹی تسلی بخش ہیں: آئی سی سی
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن میچ میں 154 رنز کا ٹارگٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ جائیں گی
-
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلدنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم آج لاہور پہنچے گی
-
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت بنگلادیش سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کردیا
-
چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے