May 30, 2023 | 10:40 am
پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ عمان میں جاری جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان نے جاپان کو تین ۔ دو سے ہراکر ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے اس کے ساتھ پاکستان کی اس سال ملائیشیا میں ہونیوالے جونیئر ورلڈ کپ میں بھی جگہ پکی ہوگئی ہے ۔
صلالہ میں ہونیوالے میچ میں پاکستان کی جانب سے عبدالوہاب نے 2 اور ارباز احمد نے 1 گول اسکور کیا ۔ کھیل میں جاپان کو دوسرے منٹ میں کومپی یوسودا نے پنالٹی کارنر پر برتری دلائی۔
پاکستان کے ارباز نے 23 ویں منٹ میں پنالٹی کارنر پر گول کرکے مقابلہ برابر کیا ۔ 30 ویں منٹ میں عبدالوہاب نے فیلڈ گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی مگر 38 ویں منٹ میں جاپان کے ہوتا یامادا نے گول کرکے مقابلہ ایک بار پھر برابر کیا البتہ ایک منٹ بعد عبدالوہاب نے اپنا دوسرا اور پاکستان کا تیسرا گول کرکے ٹیم کو پھر برتری دلائی ۔
سیمی فائنل میں پاکستان 31 مئی کو ملائیشیا سے مقابلہ کرے گا ۔ اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے رواں سال ملائیشیا میں شیڈولڈ ایف آئی ایچ جونیئر ورلڈ کپ میں بھی جگہ پکی کرلی ہے۔

مزید خبریں
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری
-
قذافی اسٹیڈیم لاہور کے فلڈ لائٹس ٹاور کو روشن کردیا گیا
-
بھارتی ٹیم کی کٹ پر پاکستان لکھا ہوگا، بی سی سی آئی کی تصدیق
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی ترقی
-
پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں شروع کر دیں
-
اعلان کے باوجود اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کٹ پر پاکستان کا نام ہوگا یا نہیں ہوگا؟ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا
-
عثمان قادر ویمن ایشز سیریز کا حصہ بن گئے
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو آزمانے پر غور شروع
-
آسٹریلین اوپن: نوواک جوکووچ الکاریز کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
وزیر کھیل سندھ کا قیدیوں اور ٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کا اعلان