May 30, 2023 | 08:21 am

آئی سی سی کے اعلیٰ حکام پاکستان پہنچ گئے

icc ala hukam pakistan pohanch gaye
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیئرمین گریک بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف ایلرڈائس لاہور پہنچ گئے۔

اس دورے میں دونوں اعلی عہدہ داروں کی ملاقات آج چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے ہوگی اور اس کے علاوہ دیگر شخصیات سےبھی ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ اس ملاقات میں پاکستان بھارت کےایشیا کپ نہ کھیلنےپرتحفظات کااظہار بھی کرےگا۔