May 26, 2023 | 08:14 am

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں: شاہین آفریدی

t20 blast mien bohat achy khilari hein shaheen afridi
ناٹنگھم شائر آوٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کروں۔

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔

ناٹنگھم شائر آوٹ کوز کے کوچ پیٹر مورز نے کہا کہ شاہین آفریدی کو یہاں دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ہے۔

اس موقع پر ناٹنگھم شائر آؤٹ کاز کے کپتان سٹیون مولینی نے کہا کہ وہ بہت پرجوش ہیں کہ شاہین آفریدی ہمارا باولنگ اٹیک لیڈ کریں گے۔