میلبورن : انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین نے آسٹریلین سائیکلسٹ مائیکل راجرز پر ڈوپنگ کے باعث عائد پابندی اٹھالی     میلبورن : تحقیقات کے دوران سائیکلسٹ کے نمونے میں غیر ممنوع ادویات نہیں پائی گئی     لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا     لاہور : سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان ہوں گے، پی سی بی     لاہور : سلیکشن کمیٹی 6 ارکان پر مشتمل ہے، پی سی بی     لاہور : کمیٹی میں سلیم یوسف، شعیب محمد، اعجاز احمد، وجاہت اللہ واسطی اور محمد اکرم شامل ہیں     لاہور : محمد اکرم کو قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کے عہدے سے ہٹادیا گیا     لاہور : محمد اکرم کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا، پی سی بی     لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کا اگلے سیزن کی تیاری کیلئے قومی کرکٹرز کا ایک ماہ طویل کیمپ لگانے کا اعلان     لاہور : ایک ماہ طویل سمر کیمپ 6 مئی سے 6 جون تک جارہی رہے گا، جس میں بہترین کرکٹرز کو بلایا جائے گا     لاہور : کیمپ کے انعقاد کا مقصد بھرپور تیاریاں کرنا ہے، پی سی بی     ممبئی : سیکیورٹی فراہم کی جائے تو بھارتی ٹیم پاکستان آنے کیلئے تیار ہے، کرکٹ کنٹرول بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا     ممبئی : سیکیورٹی کا مسئلہ حل ہو جائے تو یہ دوریاں مٹ سکتی ہیں، راجیو شکلا     ممبئی : دونوں ممالک کے عوام اپنی ٹیموں کو ایک دوسرے کے ملک میں کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں، راجیو شکلا     لاہور : کلب کرکٹ کی فروغ کے لئے ہر سطح پر اقدامات کی ضرورت ہے ، چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم معین خان     لاہور : پاکستان میں بین الا قوامی کرکٹ بحال ہونی چاہئیں ، معین خان     لاہور : پاکستان میں بین الا قوامی کرکٹ نہ ہونے سے کھیل کو نقصان ہو رہا ہے ، معین خان     لاہور : پاکستان میں ٹیلنٹ موجود ہے ، اپنے کھلاڑیوں پرتنقید ہی کرتے رہیں گے تو کبھی اچھا کھلاڑی نہیں ملیں گے ، معین خان     لاہور : کلب کرکٹ میں کھلاڑیوں کی ہینڈلنگ صحیح ہونی چاہیے ، یہاں آرگنائزرز کو اپنی ذمہ داریاں بہتر انداز سے نبھانی ہوں گی ، معین خان     لاہور : میں پاکستان کی جانب سے کھیل رہا تھا اس کے باوجود 1996 تک کلب کرکٹ کھیلی اس سے مجھے بہت فائدہ پہنچا ، معین خان     لاہور : پاکستانی کرکٹرز کو کلب کرکٹ کھیلنی چاہیے ، اس سے نوجوان کھلاڑیوں کو اسپرٹ ملے گی ، معین خان     لاہور : کھلاڑیوں پر ذمہ داری ڈالنی چاہیے اور انہیں یہ احساس ہونا چاہیے کہ وہ اچھے کرکٹر ہیں ، معین خان     لاہور : کسی بھی کھلاڑی کو چیک کرنے کا بہترین ذریعہ میچز ہیں ، پریکٹس سے کسی کھلاڑی کو چیک نہیں کیا جا سکتا ، جونیئر ہوں یا سینئر سلیکٹرز کو کلب کے میچز دیکھنے چاہیں ، معین خان     لاہور : عمر کے ساتھ ذمہ داریاں بڑھتی ہیں ، چیف سلیکٹر اور منیجر کی ذمہ داریاں چیلنج سمجھ کر قبول کی ہیں ، معین خان     لاہور : وقار یونس قومی کرکٹ ٹیم کے لئے بہترین چوائس ہیں ، انضمام الحق     لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان تجربہ کار کھلاڑی کو ہونا چاہیے ، سابق کپتان انضام الحق     لاہور : ہارنے کے بعد تبدیلیاں نہیں ہونی چاہئیں ، جوچیز غلط ہے اسے صحیح کرنا چاہیے ، انضمام الحق     لاہور: ٹیم کو آگے لے جانے کے لئے کپتان تبدیلی کا کلچر تبدیل کرنا ہوگا ، انضمام الحق     لاہور : ٹی 20 ورلڈ کپ میں 2 سال ہیں اس میں تجربہ کر سکتے ہیں ، انضمام الحق     لاہور : مصباح الحق کی کارکردگی اچھی ہے ورلڈ کپ سے قبل اسے ہٹانا اچھا فیصلہ نہیں ہوگا ، انضمام الحق     کراچی : مشکلات سے دوچار کرکٹرز کی فلاح وبہبود کے لئے کرکٹرز بینفٹ اینڈ ویلفیئر ایسو سی ایشن کا قیام     کراچی : ایسوسی ایشن کے قیام کا مقصد سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کی مالی معاونت کرنا ہے جو کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں ، ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان ، انور خان     کراچی : کرکٹرز بینفٹ اینڈ ویلفیئر کا قیام 2 جنوری کو عمل میں لایا گیا تھا ، سابق ٹیسٹ کرکٹر انور خان اعزازی صدر اور ندیم خان سیکریٹری منتخب ہوئے     کراچی : تقریب میں سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز نے شرکت کی ، ہر 2 سال بعد ایسو سی ایشن کے انتخابات کرانے کا فیصلہ     کراچی : کھلاڑیوں کی مالی اعانت کے لئے بینفٹ میچز کرانے کا فیصلہ ، کرکٹ بورڈ سے بھی رابطہ کیا مگر تاحال جواب موصول نہیں ہوا ، انور خان     کراچی : محمد علی میموریل ویٹرنز کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں عمر ایسو سی ایٹس نے رمز کو 9 وکٹ سے شکست دے دی     کراچی : رمز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے 5 وکٹ پر 180 رنز بنائے ، انور بابا 45 ، حاجی اشرف 41 اور صغیر عباس نے 35 رنز بنائے     کراچی : عمر ایسوسی ایٹس کے فرید الدین ، بدر انصاری اور ندیم عمر نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ، فاتح ٹیم نے ہدف 18.1 اوور میں حاصل کرلیا     کراچی : مین آف دی میچ اشرف پکھالی 71 ، فیاض احمد 52 ، ندیم عمر 30 اور بدر انصاری نے 21 رنز بنائے     ہرارے : زمبابوےنے آئی سی سی کا بیل آؤٹ پیکیج مستردکر دیا     ہرارے : آئی سی سی نے زمبابوے کرکٹ کو 16 ملین ڈالر کا مشروط قرض دینے کی پیشکش کی تھی     ہرارے : کرکٹ زمبابوے نے شدید مالی بحران سے چھٹکارے کےلئے آئی سی سی سے قرضہ مانگا تھا جسے آئی سی سی نے مسترد کر دیا تھا     کراچی : 33 ویں جونیئر انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئن شپ 14 سے 25 مئی تک کراچی میں کھیلی جائے گی ، پی ایچ ایف     کراچی : نائب صدر پی ایچ ایف واسع جلیل آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین اور محمد فاروق خان آرگنائزنگ سیکریٹری ہوں گے ، پی ایچ ایف     کراچی : یکم جنوری 1996 کے بعد پیدا ہونے کھلاڑی ضلعی و صوبائی ایسو سی ایشن کی جانب سے کھیلنے کے اہل ہوں گے     میڈرڈ : چمپئنز لیگ فٹبال کے دوسرے سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں ریال میڈرڈ نے دفاعی چمپئن بائرن میونخ کو 0-1 سے شکست دے دی     میڈرڈ : ریال میڈرڈ کی جانب سے واحد گول 19 ویں منٹ میں کریم بینزیما نے کیا     میڈرڈ : چیمپئنز لیگ میں سیمی فائنل کے سیکنڈ لیگ میچز 29 اور 30 اپریل کو ہوں گے     زیورخ : فیفا نے بارسلونا پر عائد ٹرانسفر کی پابندی کو معطل کر دیا     زیورخ : فیفا کی عالمی گورننگ باڈی نے نو عمر کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے باعث بارسلونا پر 14 ماہ کی پابندی عائد کی تھی     کراچی : ’’پریڈکٹ اینڈ ون‘‘شاہد آفریدی کے مداح میچوں کے دوران لالہ کی بولنگ اور بیٹنگ کارکردگی کی پیش گوئی کریں اور جیتیں آفریدی کے دستخط والے خوبصورت مگ     For latest updates like facebook.com/geosuper and follow twitter.com/geosupertv     
NOW SHOWING...
Bolain Kia Baat Hai
02:00
 
 
 
 
  TOP STORIES
Pak wrestlers win silver, bronze
Ali’s six appeal too strong for India at Southampton
Sri Lanka drop Chandimal and Mendis for Pakistan series
NZ to impose lengthy jail terms for match-fixing
ICC to hear appeal by India’s Jadeja
World Cup ‘a bridge too far’ for Jacques Kallis
Villumsen lands landmark medal for NZ
Romelu Lukaku joins Everton in club record £28m transfer
Weightlifter thrown out over altercation
Boxing chiefs to probe headguard scrapping
CORPORATE LINKS
Home
Blog
Articles
Photo Gallery
Wallpapers
CORPORATE LINKS
Corporate Info
Privacy Policy
GEO's Sports Relation
Advertise us
About us
OTHER LINKS
TV Schedule
Join us on Facebook!
Join us on Twitter!
Feedback
Contact us
SUBSCRIBE TO EVENTS CALENDER
© Copyright 2011 Geo Super.tv - All rights reserved