دبئی : گزشتہ چھ ایونٹس میں اب تک چار بیٹسمین کرس گیل، سریش رائنا، شین واٹسن اور ڈیوڈ ملر نے سنچریاں اسکور کر رکھیں ہیں     دبئی : آئی پی ایل ایونٹس کی سب سے بڑی انفرادی اننگ کھیلنے کا اعزاز کرس گیل کا ہے جو 175 رنز ناٹ آؤٹ ہے     دبئی : کرس گیل کے *175 رنز میں 17 چھکے اور 13 چوکے شامل تھے جبکہ انہوں نے 66 گیندوں کا سامنا کیا     ممبئی : حوصلے پہلے سے بھی زیادہ بلند ہیں آئی پی ایل ٹرافی جیتنے کی پوری کوشش کریں گے ، کپتان رائل چیلنجرز بنگلور ویرات کوہلی     ممبئی : ہمارا کمبی نیشن بہترین ہے اور انتہائی باصلاحیت کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں ، ویرات کوہلی     ممبئی : آئی پی ایل موج مستی کا دوسرا نام ہے ، جتنا کرکٹ سے لطف اندوز ہوں گے اتنے ہی بہتر نتائج دے پائیں گے ، ویرات کوہلی     دبئی : انڈین پریمیرلیگ کا ساتواں ایڈیشن کل سے شروع ہوگا، بھارت اور متحدہ عرب امارات ایونٹ کی مشترکہ طور پر میزبانی کریں گے     دبئی : بھارت میں رواں سال عام انتخابات کے باعث لیگ کے ابتدائی میچز متحدہ عرب امارات اور باقی بھارت میں کھیلے جائیں گے     دبئی : پہلے مرحلے میں 20 میچز 30 مئی تک متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے     دبئی : دوسرے مرحلے میں 2 مئی سے فائنل سمیت40 میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے     دبئی : ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 60 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ گزشتہ سال 76 میچ کھیلے گئے تھے     دبئی : آئی پی ایل کا ساتواں ایڈیشن پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینلجیو سوپرسے براہ راست نشر کیا جائے گا     نئی دہلی : دہلی ڈیئر ڈیولز نے آئی پی ایل سیون کیلئے نئی جرسی متعارف کرادی     نئی دہلی : نئی جرسی کی رونمائی کے موقع پر کیون پیٹرسن، دنیش کارتھک، کوچ گیری کرسٹن اور دیگر آفیشلز نے شرکت کی     ابوظہبی : سابق کپتان وسیم اکرم نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ساتھ باقاعدہ کام شروع کردیا     ابوظہبی : میں کے کے آر بوائز کے ساتھ اپنے پہلے پریکٹس سیشن کے لیے روانہ ہورہا ہوں، وسیم اکرم کا ٹوئٹر پر پیغام     ابوظہبی : میں بالکل تازہ دم اور خود کو کافی بہتر محسوس کررہا ہوں، وسیم اکرم     ابوظہبی : وسیم اکرم ذاتی مصروفیات کی وجہ سے گذشتہ آئی پی ایل سیزن میں شریک نہیں ہو پائے تھے     ابوظہبی : بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی ٹیم آئی پی ایل کے پہلے حصے کیلیے متحدہ عرب امارات پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے     کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ محمد اکرم نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلِئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دو مختلف پلان دے دیئے     کراچی : بولنگ کوچ کی آف سیزن میں بہترین دستیاب 35 کھلاڑیوں کا کیمپ لگانے کی تجویز     کراچی : قومی کھلاڑیوں کا مکمل فٹنس اور میڈکل ٹیسٹ لے کر انفرادی فائل مرتب کی جائے، ڈومیسٹک پلیئرز کی فہرست بھی تیار کی جائے، محمد اکرم کی تجویز     کراچی : ڈومیسٹک پلِیئرز کو کیمپ میں مدعو کرکے بینچ اسٹرینتھ کو مضبوط کرنے کی تجویز بھی دی ہے، محمد اکرم     کراچی : 6 سال قبل مایئکل ایتھرٹن اور ناصر حسین نے جس طرح انگلش ٹیم کا پلان تیار کیا تھا، اس طرح کا پلان بنایا ہے، محمد اکرم     کراچی : اول ترجیح ورلڈ کپ کی تیاری ہے، مستقبل کی تیاریوں پر بھی نظر رکھنا ہے، بولنگ کوچ     کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ فٹنس کا ہے، سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ معین خان     کراچی : اگر کھلاڑیوں کی فٹنس معیاری ہو تو قومی ٹیم دنیا کی ہر ٹیم کو زیر کرسکتی ہے، معین خان کی میڈیا سے گفتگو     کراچی : وزیرامورنوجوانان میرممتازحسین جکھرانی کی طرف سےاسٹریٹ چائلڈفٹ بال ٹیم کےکھلاڑیوں کو50،50 ہزارروپے دیےگئے     کراچی : پاکستان میں اسٹریٹ چائلڈفٹ بال ٹورنامنٹ کرایاجائےگا ، وزیرامورنوجوانان میرممتازحسین جکھرانی     لندن : انگلش پریمیئر لیگ ، لیور پول نے مانچسٹر سٹی کو 2-3 سے ہرادیا     لندن : سوانسی کو چیلسی نے صفر کے مقابلے ایک گول سے ناکامی سے دوچار کیا     لندن : ایف اے کپ ، ہُل فٹبال کلب نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا     لندن : ہُل فٹبال کلب نے شفیلڈ یونائیٹڈ کو سخت مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دی     میڈرڈ : اسپینش فٹبال لیگ لالیگا ، ریال میڈرڈ نے المیریا کو 0-4 سے بآسانی شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی     میڈرڈ : ویلنشیا کے خلاف ایلچی کلب کو 0-2 سے ناکامی ہوئی ، میڈرڈ نے گیٹافے کو 0-2 سے شکست دی     کراچی : پریڈکٹ اینڈ ونشاہد آفریدی کے مداح میچوں کے دوران لالہ کی بولنگ اور بیٹنگ کارکردگی کی پیش گوئی کریں اور جیتیں آفریدی کے دستخط والے خوبصورت مگ     For latest updates like facebook.com/geosuper and follow twitter.com/geosupertv     
NOW SHOWING...
IPL Season 7 2014
19:30
 
Team Mat Won Lost Tied NetRR pts
RR 2 1 1 0 -0.178 2
CSK 2 1 1 0 +2.082 2
 
 
  TOP STORIES
Atletico unable to score against Chelsea at home
Malinga named Sri Lanka T20 captain
International Rated Chess event in November
Punjab beat Hyderabad by 72 runs
Chennai crush Delhi by 93 runs in IPL
Sri Lanka axe Chandimal as T20 captain
KKR thrash Mumbai in opening match
On-field action set to divert from off-field drama
In search of talent, PHF begins nation-wide trials
Top Indian court urges new corruption probe into IPL
CORPORATE LINKS
Home
Blog
Articles
Photo Gallery
Wallpapers
CORPORATE LINKS
Corporate Info
Privacy Policy
GEO's Sports Relation
Advertise us
About us
OTHER LINKS
TV Schedule
Join us on Facebook!
Join us on Twitter!
Feedback
Contact us
SUBSCRIBE TO EVENTS CALENDER
Copyright 2011 Geo Super.tv - All rights reserved